text

پیشہ
گورنمنٹ جاب
پرائیویٹ جاب
طالب علم
کوئی جاب نہیں/بے روزگار
میڈیا
شعبہ تعلیم
این جی او
ماہر قانون

تعلیم
میٹرک سے کم
میٹرک
ایف-اے
بی-اے
ماسٹرز
ماسٹرز سے زیادہ

کیا یہ سروے
آپ خود فِل کر رہے ہیں
یا کوئی اور اس کو فِل کرنے میں آپکی مدد کر رہا ہے

کیا آپ کسی جسمانی معذوری کا شکار ہیں؟
ہاں
نہیں

کیا آپ کرونا کا شکار ہوئے ہیں؟
کیا آپکے آس پاس کے لوگوں کے رویوں میں عدم برداشت میں اضافہ ہوا ہے؟

کیا آپکے خیال میں کرونا کی صورتحال میں بچوں کے مسلسل گھر رہنےسے لاشعوری طور پر بیٹا اور بیٹی کے درمیان امتیاری سلوک روا رکھا جا رہا ہے؟
——————————————————-
کیا اس وبا کی صورتحال میں آپکے آس پاس کے علاقے میں گھریلوسطح کے جھگڑوں میں اضافہ ہوا ہے؟

سوالات کا یہ حصہ صرف شادی شدہ افراد سے پوچھا جائے گا؟

کیا کرونا وائرس کی صورتحال میں آپکے اپنے شریکِ حیات کے ساتھ رویوں میں سختی اور چڑچڑے پن میں اضافہ ہوا ہے؟
آپکے خیال میں کرونا وائرس کی صورتحال میں ازواجی ساتھی کے غصے اور چڑچڑے پن کا ذیادہ شکار کون ہوا ہے؟
مرد عورت
کیا کرونا وائرس کے پریشان کن حالات میں آپکے جنسی و ازواجی تعلقات میں فرق آیا ہے؟
کیا وبا کی وجہ سے آپکے جنسی تعلقات کے پرہیز میں اضافہ ہوا ہے؟
کیا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں بھی آپ نے اولاد کے لئے کوشش جاری رکھی؟
ہاں نہیں میری فیملئ پہلے سے مکمل ہے

کرونا وائرس کے حالات میں صحت کی سہولیات پر جائزہ
کیا آپکے آس پاس کسی حاملہ خاتون کو اس وائرس کے حالات میں صحت کی سہولیات لینے میں مشکل درپیش آئی؟
معلوم نہیں
کیا آپکے آس پاس لوگوں میں بچے کی پیدائش کے دوران صحت کی سہولیات لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
کیا ان حالات میں کسی خاتون کا حمل ضائع ہونے کی صورت کی سہولیات بر وقت میسرہو سکیں؟
کیا بچے کی پیدائش سے پہلے اور بعد میں بچے کے لئے ضروری سہولیات حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا؟
کیا آپکے آس پاس کرونا وائرس کی صورتحال کی وجہ سے ڈاکٹرز کے رویوں میں سختی اور امتیازی برتاؤ روا رکھنے کا کوئی واقعہ پیش آیا؟
کیا کروناوائرس کے حالات میں نوجوان بچوں اور بچیوں کی تولیدی صصھت سے کسی پیچیدگی کی صورت میں صحت کی سہولیات فراہم کی گئیں؟
کرونا وائرس کی صورتحال میں تشدد کے واقعات کا جائزہ
کیا آپکے آس پاس کرونا وائرس کی صورتحال میں تشدد جیسے واقعات میں اضافہ ہوا؟

تشدد کے کس قسم کے واقعات زیادہ سننے میں آئے؟
گالم گلوچ مار پیٹ جنسی تشدد ذہنی تشدد جیسے ڈر خوف، طنز و طعنہ وعیرہ

کیا کرونا وائرس کی عجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں والدین کا بچوں کی شادی جلدی کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوا؟

والدین بچوں کی جلدی شادی کے لئے زیادہ فکر مند کس کے لئے پائے گئے؟

بیٹا بیٹی فکر مند نہیں پائے گئے

آپکے خیال میں کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں لوگوں میں شادی کی کس قسم کے روایتی اور فرسودہ رسم و رواج میں اضافہ ہوا ہے؟
وٹہ سٹہ پیسے کے عوض رشتہ دینا جہیز کی فرمائش میں اضافہ ہونا بدلے میں بیٹی دینا لڑکا لڑکی کی مرضی کے بغیر شادی کروانا

کیا آپکے خیال میں ان حالات کے شیشِ نظر ذہنی اضطراب بڑھنے کی وجہ سے مندرجہ ذیل دیئے گئے کن کن لوگوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے؟
نوجوان لڑکوں کو نوجوان بچیوں کو خواتین کو معذوری کے شکار افراد کو

اس سروے کو فل کرنے کا اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کا شکریہ- اگر آپ اس سروے کے نتائج سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے ”ہاں” کے بٹن کو کلک کریں- شکریہ

1 کرونا کی صورتحال میں بچیوں کے رویے میں کس قسم کی تبدیلی آئی ہےَ
مثبت منفی

2 اگر ہوا ہے تو آپ کے آس پاس کتنے واقعات میں اضافہ ہوا ہے؟

1-5 5-10 .10سے زیادہ

3 کیا آپ کے اردگرد کوئی معذوری کا شکار فردکرونا وائرس کا شکار ہوا؟

اگر ہوا ہے تو اسکو کس قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑاِ

صحت کی سہولیات کی رسائی تک انکے کے اکیلے پن میں اضافہ امتیازی سلوک روا رکھا گیا
ان کو بوجھ سمجھنے میں اضافہ ہوا

کیا آپ کے اردگرد کوئی خواجہ سرا کرونا وائرس کا شکار ہوا؟

اگر ہوا ہے تو اسکو کس قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑاِ

صحت کی سہولیات کی رسائی تک انکے کے اکیلے پن میں اضافہ امتیازی سلوک روا رکھا گیا
ان کو بوجھ سمجھنے میں اضافہ ہوا